انسانوں کی اکثریت تماشا ہے یاتماشائی 

0

دنیا میں انسانوں کی اکثریت تماشا ہے یا تماشائی اس کا تیسرا کوئی مقام نہیں ہے چند لوگ ہیں جو اس کو اپنے مفاد کے اعتبار سے چلارہےہیں۔یہ کوئی صرف کہنے کی
بات نہیں ہے بلکہ حقیقت ہے۔اقوام متحدہ کا قیام ایک عالمی حکومت کے تناظر میں عمل میں آیا تھا جس کا مقصد تھا کہ طاقت،ظالم و جابر ممالککو تکیمل ڈالی جاسکے،کوئی
ایسا نہ ہو جو کسی کو دبائے لیکن حقیقت کیا ہے؟دنیا کے سامنے ہے،اس کے باوجود آج بھی اس کی حیثیت۔۔۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS