دہلی میں زلزلے کی  شدت ریکٹر اسکیل پر  4.7 تھی

0

نئی دہلی: دہلی این سی آر میں جمعہ کی شام کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے اس قدر شدید تھا۔ جس کے سبب لوگ اپنے گھر سے نکل کر باہر بھاگنے پر مجبور ۔ اس زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر  4.7 تھی۔ زلزلے کا مرکز دہلی سے ملحق گروگرام سے 63 کلومیٹر جنوب میں واقع تھا۔
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے بھی ٹویٹ کیا اور لوگوں سے اپیل کی کہ وہ اپنا خیال رکھیں۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS