انٹرنیشنل جوڈو فیڈریشن نے پوتن کو عہدہ سے معطل کیا

    0

    بڈاپیسٹ (یو این آئی) یوکرین پر حملہ کے سبب روس کے صدر ولادیمیر پوتن کو انٹرنیشنل جوڈو فیڈریشن(آئی جے ایف) کے اعزازی صدر کے عہدہ سے معطل کردیا گیا ہے ۔ جوڈ و کی سپورٹ گورننگ باڈی نے اتوار کو یہ اعلان کیا۔آئی جے ایف نے اپنے بیان میں کہاکہ یوکرین جاری جنگی جدوجہد کے مدنظر انٹرنیشنل جوڈو فیڈریشن نے ولادیمیر پوتن کو اعزازی صدر اور انٹرنیشنل جوڈو فیڈریشن نے بطور سفیر ان کے عہدہ کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS