نئی دہلی (ایجنسی) :پوری دنیا رواں سال 2022کو آٹھواں یوگا ڈے منارہی ہے۔ 2014میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اس دو کو بطور’عالمی یوگا ڈے‘ تسلیم کیا تھا جس کے بعد پوری دنیا اسے جوش و خروش کے ساتھ منائی ہے۔یوگا ہماری زندگی کا اہم حصہ بن گیا ہے۔ زندگی میں خود کو محتمند رکھنے کے لئے ہوگا بہت ضرور ہے۔ سماجی خدمت گار تنظیم AWOSPHRکے ذریعے یوگا ڈے منایا گیا۔ یوگا ڈے میں سمالک سنستھا اواسکر کے ذریعہ سیلم پور پارک، اترانچل وہار، سوسائٹی، لوپی میں پوز ڈے منایا گیا، AWOSPHR کی طرف سے جانو بابر علی،شاہینہ پروین، نی سمتا ورگ آروش، امجد نے حصہ لیا۔
سڑک کی حفاظت کا ہفتہ “AWOSPHR” نے روڈ سیفٹی ویک منایا۔ لوگوں کو روڈ سیفٹی کی اہمیت سے آگاہ کیا گیا، ہیلمٹ پہنا گیا اور ہمارے سروں کی حفاظت
کے لیے ہیلمٹ کی اہمیت کو لوگوں کو بتائی گئی۔ زیادہ تر لوگ سڑک کے حادثات میں مرتے ہیں اور بہت سے لوگ ہیلمٹ نہیں پہنے کی وجہ سے حادثہ کے دوران مر جاتے ہیں۔پروگرام میں ادارے کے سیکرٹری بابر علی، شاہینہ پروین ،ظہور فاطمہ نے بھی لوگوں کا شکریہ ادا کیا ۔
یوگا کی اہمیت اوراس کی تاریخ
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS