یورپی یونین روس کو طیاروں کے پرزے ایکسپورٹ نہیں کرے گی

0

برسلز: (یو این آئی/ اسپوتنک) یورپی یونین (ای یو) کی صدر ارسلا وان ڈیر لین نے جمعہ کے روز کہا کہ یورپی یونین روسی ایئر لائنز کوطیاروں کے اسپیئر پارٹس اور آلات ایکسپورٹ نہیں کرے گی ۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS