کانگریس کمزور ہو گئ ہے یا کمزور کرنے کی کوشش کی جارہی ہے

0

یہ بات لگاتارسُنے اورپڑھنےکو مِلٹی ہے کہ کانگریس  کمزورہوگئ ہے اور آسکی قیادت ہو گئ ہے یہ بات صحیح  ہے کہ کمزور ہورہی ہے یا کمزور کرنے  کی کوشش  کی جارہی ہے اوریہ کوشش  حُکمراں طبقہ کی طرف سے کی جارہی ہے حُکمراں طبقہ  کی طرف سے تو ٹھیک  ہے لیکن  سیکولر پارٹیاں  اس معاملے میں  حُکمراں طبقہ  سے پیچھے  نہیں  ہیں اور سیکولر پارٹیاں  تو ایک ہاتھ آگے  ہےاُن کا تو کہنا  ہے کہ کانگرس کی قیادت ہی کمزور ہوگئی ہے اور اِسمیں خُود کانگریس  کے لوگ بھی شامل ہے اور اِسمیں بھی اُن لوگوں کی تعداد زیادہ ہے جو ایک  الیکشن  بھی جیتنے  کی طاقت نہیں  رکھتے  جہاں  تک کانگریس کمزور ہوگئی ہے یہ بات تو ٹھیک ہے لیکن  کانگریس  کی قیادت کمزور ہوگئی ہے یہ بات غلط  اور تمام  سیکولر پارٹیوں کا پروپیگنڈہ  ہے۔ آج سے پہلے  کانگریس  قیادت اِتنی مظبُوت کبھی نہیں  رہی جِتنی آج ہے تین تین لیڈر وہ بھی قومی سطح کے اور اُتنے ہی مظبُوط کہ بار بار مودی جی کو کانگریس  کو لعنت ملامت کرنا پڑتا ہے جو محنت  راھل گاندھی اور پر ینکا  گاندھی کر رہے ہیں  اور مُلکی اور غیر  مُلکی معاملات میں  راھُل گاندھی بولتے ہیں  اور کوئی دُوسرا لیڈر نہیں  بولتا سب اپنا ہاتھ رکھ کر بات کرتے ہیں  دراصل تمام عِلاقائ پارٹیوں کو کانگریس  کو کمزور کرنا اُن کا مقصد ہے اِسی لیئے تو وہ کِسی بھی ریاست کے چُناو ہو لڑنے کے لئے  پانچ جاتے ہیں  ان میں  تو کُچھ ایسے  بھی ہیں  جو اپنی ریاست میں  بھی طاقت میں  کبھی نہیں رہے اور جو صِرف اپنی رِیاست میں  کُچھ طاقت رکھتے ہیں  لیکن  دُسری رِیاست میں  اُن کی کوئی طاقت نہیں  ہے لیکن  کانگریس  کو نُقرآن پہنچانا اُن کا مقصد  ہوتا ہے اور بس اِسی لئے  اُنحوں نے بی جے پی کو کبھی نہیں  ہرایا ہر بار اُ نحوں نے ہمیشہ کانگریس  کو ہرایا لیکن  یہ بات عوام کبھی تو جانے گی

عبدُالصمد  جالنہ

DISCLAIMER: Views expressed in the above published articles/Views/Opinion/Story/News/Contents are the author's own, and not necessarily reflect the views of Roznama Rashtriya Sahara, its team and Editors. The Roznama Rashtriya Sahara team and Editors cannot be held responsible for errors or any consequences arising from the use of
information contained.
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS