نئی دہلی : دہلی کمیشن آف ایمن ڈی سی ڈبلیو کی چیف سواتی مالیوال13 دن سے بھوک ہڑتال پر تھیں۔چھ ماہ کے اندر عصمت ریزی کے مجرموں کو سزائے موت کے مطالبہ کے لئے سواتی بھوک ہڑتال پر تھیں۔
جس کی وجہ سے سواتی آج صبح بے ہوش ہو گئیں ۔اس کے بعد انہیں ایل این جے پی اسپتال میں داخل کرایا گیا۔جہان ڈاکٹر نے بتایا کہ جسامنی طور پر کافی کمزور ہو گئیں ہیں۔سواتی مالیوال کو ابھی اسپتال میں آئی وی پر رکھا گیا ہے۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS