سپریم کورٹ:شیوسینا کی متحدہ حکومت کے خلاف  دائر عرضی خارج

    0

    مہاراسٹر میں شیوسینا،انی سی پی اور کانگریس کی مشترکہ حکومت کی تشکیل کے خلاف دائر درخواست خارج ہو گئی  ہے۔ سپریم کورٹ نے
    کہا نے مہا وکاس ادھاڑی  کو راحت دیتے ہوئے اتحاد کو ناپاک  بنانے والی عرضی خارج کردی۔ سماعت کے دوران جسٹس این وی رمنا نے
    کہا کہ کورٹ اس پر قانونی تجزیہ کیوںکرے؟ جسٹس اشوک بھوشن نے بھی کہا کہ پری پول ایلائنس اور پوسٹ پول ایلائنس میں کورٹ کیوں  
    دخل دے۔ 
    کورٹ نے کہا کہ سیاسی پارٹیوں کو اتحاد سے نہیں روک سکتی۔ اگر اپیل کرنے والوں کی عرضی  مان لی جائے، پھر ملک میں جمہوریت
    نہیں رہے گی ۔

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS