اسٹاک بریکنگ کمپنی کاروی کا بڑا  گھپلہ

    0

    حیدرآباد :اسٹاک بریکنگ کمپنی کاروی کے ذریعہ بڑا  گھپلہ  کی خبر آرہی ہے۔ کمپنی نے 600 کروڑ روپے کی رقم اکھٹا کرنے کے لئےااپنے صارفین
    کے 2300کروڑ روپے کی سیکوریٹیز تین پرائیویٹ بنکوں اور نان بینکنگ فنانشل کمپنی کے پاس گروی رکھ دی ہے ۔ سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج بورڈ آف
    انڈیا پورے معاملے کی جانچ کررہی ہے ۔سیکوریٹیز میں شیئر، بونڈ ،کارپوریٹ ڈی پازٹ وغیرہ آتے ہیں۔ کاروی ہندوستان کا سب سے بڑابروکریج ہائوس
    ہے ۔ صارفین کے شیئر اور فنڈ کے غلط استعمال کے لئے اس کے خلاف کئی شکایت کی گئی ہیں۔ شکایت میں اگر بروکر کے خلاف جانچ صحیح  نکلی
    تو انویسٹرس کو انویسٹر۔ پروٹیکشن فنڈ سے پیسہ واپس مل جائے گی۔ لیکن یہ  معاوضہ کافی کم ہے۔

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS