تیس ہزاری تصادم: متاثر پولیس اہلکاروں کو 25،ہزار روپے معاوضہ

0

دہلی کے اسپیشل کمشنر پولیس آر ایس کرشنیا نے پولیس اہلکاروں سے  درخواست کی کہ وہ اپنے ڈیوٹی پر واپس آئیں۔
 آر ایس کرشنیا نے مزید کہا کہ تیس ہزاری تصادم میں زخمی ہونے والے تمام پولیس اہلکاروں کو  دہلی پولیس کی طرف سے کم از کم 25،ہزار روپے کا معاوضہ دیا جائے گا۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS