موجودہ حالات کے مدنظر سونیا گاندھی کی میٹنگ

0

دہلی: ملک بھر میں شہریت قانون کے خلاف مظاہروں اور موجودہ حالات کے مد نظر کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی پارٹی کی میٹنگ کرنے والی ہیں۔ اس میٹنگ کے لئے کانگریس لیڈران احمد پٹیل ، جیوتیرادتیہ سندھیا ، آر پی این سنگھ ، اور دیپندر سنگھ ہوڈا  کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی کے گھر پہنچے۔
 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS