l 1568فرانسیسی جنگوں کے دوسرے مرحلے کو ختم کرنے کے لئے لونگجماؤ کے امن معاہدے پر دستخط کئے گئے ۔
l 1880مجاہد آزادی بسنتی دیوی کی پیدائش۔
1888انگلینڈ میں دنیا کی سب سے قدیم پیشہ ورانہ ایسوسی ایشن فٹ بال لیگ، دی فٹ بال لیگ، قائم ہوئی۔
l 1910ڈاکٹر راممنوہر لوہیا اتر پردیش کے فیض آباد ضلع میں پیدا ہوئے ۔
l 1931شہیدبھگت سنگھ اور ان کے ساتھیوں راج گرو اور سکھ دیو کو ہندوستان کی تحریک آزادی کے دوران پھانسی دی گئی۔
l 1956پاکستان دنیا کی پہلی اسلامی جمہوریہ بنا۔
l 1965 اسا نے جیمنی 3 خلائی جہاز کے ساتھ پہلی بار دو افراد کو خلا میں بھیجا۔
l 1983امریکی صدر رونالڈ ریگن نے اسٹریٹجک ڈیفنس انیشیٹو یا اسٹریٹجک ڈیفنس مینجمنٹ کا اعلان کیا۔
l 1986 سینٹرل ریزرو پولیس فورس میں خواتین کی پہلی کمپنی کو تربیت دی گئی۔
l 1987۔ مغربی جرمنی میں برطانیہ کے فوجی اڈے میں کار بم دھماکے میں -31لوگ زخمی ہوئے ۔
l 1996 تائیوان میں پہلا براہ راست صدارتی انتخاب ہوا، جس میں لی ٹینگ کو بطور صدر منتخب کیا گیا۔
l 2011ہالی ووڈ اداکارہ الزبتھ ٹیلر کا انتقال ۔
l 2012ماسٹر بلاسٹر سچن ٹنڈولکر بین الاقوامی کرکٹ میں 100 سنچریوں کا ریکارڈ بنانے والے پہلے کرکٹر بن گئے ۔
l 2014امریکہ اور یورپی یونین نے روس پر پابندیاں عائد کر دیں۔
l 2015سنگاپور کے پہلے وزیر اعظم لی کوان یو کا انتقال ہو گیا۔
l 2020ہندوستان میں کورونا وائرس کے انفیکشن کے کیسز کی تعداد بڑھ کر 433 ہو گئی اور ملک کے بیشتر حصوں میں لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا۔
یواین آئی
23 مارچ کے چند اہم واقعات
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS