خواتین پر ہورہے ظلم اور زیادتی کو لیکر بالی ووڈ کی ایکٹرس شلپا شیٹی کا یہ بیان سرخیوں میں گردش کررہا ہے۔ انہو ں انٹراگرام کے ذریعہ اس و اقعہ پر اپنا غصہ ظاہر کیا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ بیٹی بچائو کو صرف ایک مہم تک محدود نہیں رکھا جاسکتا ۔ بلکہ اس کو عمل میں بھی لانا ہے۔ ملک میں خواتین کے ساتھ زیادتی اور ظلم کرنے والے کھلے عام گھوم رہے
ہیں ۔ مظلوم پر بے حس رویہ کیوں اپنایا جاتا ہے۔
شلپا شیٹی نے انسٹرگرام پر مختلف پورٹ اور جھلکیاں شیئر کی ہیں۔ انائو اور دوسری خبر مغربی بنگال کے مالدہ ایک اور عصمت دری اور قتل کے بارے میں ہے۔ ہندوستان میں ایک کے
بعد خواتین پر زیادتی اور قتل جیسے واقعات کو لیکر شپلہ شیٹی ہی نہیں بلکہ پورا بالی ووڈ بھی پریشان ہے۔
خواتین کے خلاف بڑھتے ہوئے جرائم پر ناراض ہوئی شلپا شیٹی
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS