گرمی میں شدید اضافہ، درجۂ حرارت 43ڈگری سیلسیس درج

0

نئی دہلی (ایس این بی)دہلی قانون ساز اسمبلی کی درج فہرست ذاتوں/ درج فہرست قبائل کی بہبود کمیٹی کے چیرمین کا عہدہ سنبھالنے کے بعد بدھ کوایم ایل اے وشیش روی کی صدارت میں ایک میٹنگ ہوئی۔ اس دوران انہوں نے محکمہ ریونیو کے افسران سے کہا ہے کہ وہ ایک ماہ کے اندر محکمہ ریونیو کے تمام ریکارڈ کو ڈیجیٹلائز کریں۔ ڈیجیٹلائزیشن ہونے تک کوئی درخواست مسترد نہیں کی جانی چاہیے۔ ڈیجیٹلائزیشن کے بعد SC/ST ذات کا سرٹیفکیٹ درخواست کی وصولی کے 14 دنوں کے اندر جاری کیا جانا چاہیے۔قرول باغ کے ایم ایل اے وشیش روی کو دہلی قانون ساز اسمبلی کی درج فہرست ذات، قبائل اور دیگر پسماندہ طبقات کی بہبود کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔ اس کے بعدآج وشیش روی کی صدارت میں کمیٹی کی پہلی میٹنگ ہوئی۔ اس دوران محکمہ ریونیو کے اعلیٰ سطحی افسران کو حاضر رہنے کی ہدایت دی گئی۔ کسی بھی ذات کے سرٹیفکیٹ کی درخواست کو ’کوئی ریکارڈ نہیں ملا‘کی وجہ سے مسترد نہیں کیا جانا چاہیے۔ فیلڈ کی تصدیق کے بعد ذات کا سرٹیفکیٹ فراہم کیا گیا۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS