پولیس اور وکلاء کے مابین فائرنگ، ایک وکیل زخمی

0

دہلی کے تیس ہزاری کورٹ میں فائرنگ کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
واضح رہے کہ یہ فائرنگ پولیس اور وکلاء کے مابین ہوئی ہے۔
فائرنگ میں ایک وکیل کو گولی لگی ہے،جس کے بعد وکیل کو زخمی حالت میں سینٹ اسٹیفن اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
فائرنگ کے بعد مشتعل ہجوم نے ایک گاڑی میں آگ لگا دی ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS