نئی دہلی، (یو این آئی) سپریم کورٹ سی اے اے (شہریت ترمیمی قانون) ایکٹ-2019کے التزامات کی درستگی کو چیلنج کرنے والی 100 سے زیادہ
درخواستوں پر پیر کو سماعت کرے گی۔چیف جسٹس ادے امیش للت اور جسٹس ایس رویندر بھٹ کی بنچ اس معاملے کی سماعت کرے گی۔مرکزی حکومت کے ذریعہ
لائے گئے سی اے اے قانون کی قومی دارالحکومت اور ملک کے دیگر حصوں میں سخت تنقید اور زبردست احتجاجی مظاہرے ہوئے تھے
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS