سعودی عرب میں ہفتہ کی شام چاند دیکھنے کی اپیل

0

ریاض:سعودی عرب کی عدالت عظمیٰ نے مملکت کے تمام مسلمانوں پرزوردیا ہے کہ وہ ہفتہ کی شام نئے قمری مہینے کا چاند دیکھیں۔نئے ہلال کی رو¿یت شوال المکرم
کے آغاز اور رمضان المبارک کے مقدس مہینہ کے اختتام کی علامت ہوگی۔ 30اپریل کو ان ممالک میں رمضان کا 29 واں روزہ ہے جہاں 2 اپریل کو مقدس مہینے کا
آغاز ہوا تھا۔ مسلمان 354 یا 355 دنوں کے سال میں 12 ماہ پرمشتمل قمری تقویم کی پیروی کرتے ہیں۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS