نئی دہلی (ایجنسی): ملائم سنگھ کی آج (10 اکتوبر) صبح 8:16 بجے گروگرام کے میڈانتا اسپتال میں 82 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ ملائم سنگھ یادو کو سانس لینے میں تکلیف اور کم بلڈ پریشر کی شکایت کے بعد 22 اگست کو میڈانتا اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا، تاہم ان کی طبیعت میں بہتری نہیں آرہی تھی اور انہیں یکم اکتوبر کی رات آئی سی یو میں منتقل کردیا گیا تھا، جہاں ڈاکٹروں کا ایک پینل ان کا علاج کر رہا تھا۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS