پوری دینا کررہی ہے روس کی کورونا ویکسین کا بے صبری سے انتظار

0

واشنگٹن: کورونا وائرس کا قہر ابھی بھی کئی ممالک پر ان کا خطرہ بنا ہوا ہےاس وقت ہر کوئی ملک ویکسین کا انتظٓار کررہا ہے تاکہ لوگوں کی زندگی صحیح ٹریک پر چلنے لگے۔ روس نے ویکسین کی پہلی کھیپ تیار کرلی ہے ۔روس کے وزارت صحت کی طرف سے اسی کی اطلاع فراہم کی گئی ہے ۔
اس وبا کے خلاف ویکسین تیار کرنے کی دوڑ میں کچھ سائنسدان کا کہنا ہے کہ روس میں تیار ویکسین پوری طرح سے مخفوظ نہیں ہے۔ انہیں لگتا ہے کہ ماسکو نے تحفظ کی وجہ سے قومی اہمیت کو زیادہ اہمیت دے رہا ہے۔وہ جلدبازی میں کورونا ویکسین کو منظور دے رہا ہے بنا فیز تین کے ٹرائل کے روسی ویکسین کو منظوری دی گی ہے۔ ایسے میں یہ ویکسین صحت بخش ہو سکتی ہے۔ روس کا کہنا ہے کہ سب سے پہلے تیار کی گئی ویکسین کو ایک ماہ تک بازار میں لانچ کردیا جائے گا۔
روس اپنی کورونا اوئرس ویکسین کو لیکر بڑے ًبڑے دعوی کررہا ہے۔ ایسا لگ رہا ہے کہ روسں نے کووڈ-19کی ویکسین’Sputnik V‘بنا کر بازی مار لی ہے ۔ روس کے صدر  ولادی میر پوتین بھی اپنی طرف سے کئی اعلان کر ہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ہم نے ایک محفوظ ویکسین بنا لی ہے اس  کو ملک میں رجسٹر بھی کرا لیا ہے وہ اس دوا سے اتنے پر امید ہیں کہ انہوں نے اپنی بیٹی کو یہ ویکسین لگوائی ہے ۔اس دستیابی کو لیکر ڈبلو ایچ او کی جانب سے ایسا کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔ چونکہ ڈبلو ایچ او نے روس کو ویکسین کے معاملے میں جلدبازی نہیں دکھانے کا مشورہ دیا ہے۔ اس نے اس کھوئے کو بے حد خطرناک بتایا ہے۔ روس نے اپنی اس ویکسن کا نام اپنے پہلے سیٹلائٹ
"Sputnik V"کے نام پر رکھا ہے۔ روس کا کہنا ہے کہ اس ویکسین کے 1ارب ڈوز کے لئے 20سے زیادہ ممالک سے درخواست مل چکی ہے ۔وہیں ڈبلو ایچ او کا کہنا ہے کہ روس نے ان کے ساتھ ویکسین ٹیسٹنگ سے مطالق کوئی اطلاع شیئر نہیں کی ہے۔ ڈبلو ایچ او کو ویکسین کے تیسرے مرحلے کی ٹیسٹنگ پر شک ہے ۔ ڈبلو ایچ او کے اسپوک پرسن کرسٹین لنڈمیر کا کہنا ہے کہ اگر کسی ویکسین کا تیسرا مرحلے کا ٹرائل کئے بغیر ہی اس کے پیداوار کے لئے  لائسنس جاری کیا جاتا ہے تو یہ خطرناک ثابت ہو سکتا ہے ۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS