آر ٹی آئی کی درخواستوں میں 11 فیصد کا اضافہ

0

نئی دہلی:ملک میں جہاں عوام کے حقوق سلب کیے جانے کی بات کی جارہی ہے۔ وہیں عوام بلا خوف و خطر اپنی بات رکھنا چاہتے ہیں اور معلومات حاصل کرنا چاہتے اور حقائق سے آشنا ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔
سینٹرل انفورمیشن کمیشن کی ایک تازہ رپورٹ آئی ہے۔ جس میں بتایا گیا ہے کہ رائٹ ٹو انفورمیشن ایکٹ (آر ٹی آئی) کی درخواست میں 11 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS