آر ایس ایس نے پی ایم مودی اور امت شاہ کو مبارک باد دی

0

ناگ پور : آر ایس ایس کے جنرل سیکرٹری بھیا جی جوشی نے پارلیمنٹ سے شہریت ترمیمی بل پاش ہونے پر جمعرات کو وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ
کو مبارک باد دی ہے۔
انہوں نے  اسے  ’جرت مندانہ‘قدم بتایا۔ جوشی نے کہا کہ آر ایس ایس کا ہمیشہ سے یہ اصول رہا ہے کہ جو ہندو دوسرے ملکوں سے پریشان کئے جانے پر  ہندوستان میں
پناہ لیتے ہیں ۔ انہیں درانداز نہیں بلکہ رفیوجی کی شکل میں دیکھا جانا چاہئے ۔ اس بل میں پاکستان ، افغانستان اور بنگلہ دیش کے غیر مسلم پناہ گزین کو شہریت دینے کا آئین بدھ
کے روز پاس ہوگیا ہے ۔ جب کہ لوک سبھا میں پیر کے روز پی شہریت ترمیمی بل کو پاس کیا گیا تھا ۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS