ڈبل بیڈ روم مکانات کی تعمیر نوکاپلی اربن کالونی کو کےسی آر کالونی سے موصوم بلدیہ جگتیال میں قرارداد منظور

0

جگتیال ضلع تلنگانہ سے حافظ عابد کی رپورٹ
آج صبح رکن قانون ساز کونسل دختر کے سی آر کے کویتا کا جگتیال دورہ مقام رکن اسمبلی یم سنجے کمار اور حلقہ چپہ دنڈی رکن اسمبلی سنکے روی شنکر اور ضلع کلکٹر جی روی آرڈی او مادھوری اور بلدیہ چیر پرسن بوگا شراونی کے ہمرہ تعمیراتی کاموں کا معاینہ تعمیراتی کاموں سے کافی متاثر بعد ازاں میڈیہ پریس کانفرنس کو مخاطب کرتے ہویےریاستی حکومت سات سالہ دورہ حکومت میں مثالی ترقیاتی و فلاہی اسکیمات کو روبہ عمل لاتے ہویے سنہری تلنگانہ کی سمت گامزن ہے حیدرآباد کی طرح جگتیال میں بھی 212 کروڈ کی لاگت سے 4520 ڈبل بیڈ روم مکانات کی تعمیر کے سی آر کا کارنامہ ہے ہر غریب بے گھر کو مکان کے خواب کی تعبیر ہی ریاستی حکومت کا مقصد ہے ملک میں آزادی سے غریبوں کو مکان دیے گیے وہ مکانات اور ٹی آریس حکومت میں تعمیر کیے جارہے مکانات میں فرق عوام دیکھ رہی ہے جگتیال میں زیر تعمیر مکانات کا کے سی آر مشاہدہ کرینگے تو کافی خوشی محسوس کرینگے آیندہ سال تلنگانہ یوم تاسیس 2 جون تک مکانات کی تعمیری کام مکلمل اور مستحقین میں تقسیم کیے جایینگے تعمیراتی کاموں بغیر کسی روکاوٹ کے انجام دینے ارکان اسمبلی سے خواہش کی اور صحا فیوں کو بھی اسی کالونی میں ایک بلاک منظور کرنے کا تیقن دیا جگتیال کو ضلع کادرجہ کا دیرینہ خواب کو کے سے آر نے وعدے کے مطابق پورہ کیا اور یہ ہی نہیں میڈیکل کالج کی منظوری بھی عمل میں لایے رکن اسمبلی سنجے کمار نے سوپر اسپشلیٹی ہاسپیٹل کیلیے خواہش کی ہے بہت جلد کے سی آر سے بات کرکے اسکی منظوری کا بھی دیا تیقن اس موقع پر ڈاکٹر یم سنجے کمار رکن اسمبلی جگتیال نے کہا کے کے کویتا کی کاوشوں سے ہی جگتیال میں 4520 ڈبل بیڈ روم مکانات منظوری عمل میں لاٸ گی ہے بلدیہ جگتیال کونسل نے بھی اس کالونی کو کے سی آر کالونی کے نام سے موصوم کرنے گزشتہ روز متفقہ قرارداد منظور کرنے پر اظہار تشکر پیش کیا رکن قانوان ساز کونسل کے کویتا نے کالونی میں پانی کی سربراہی کیلیے بھی فنڈس منظور کیے ہیں . مشن بھگیرتا پائپ لائن کے تحت پانی کی سربراہی کے کام بھی تیزی سے جاری ہے اس موقع پر وایس چیر مین بلدیہ سرینو مقامی سرپنچ یم پی ٹی سی زیڈ پی ٹی سی اور دیگر موجود تھے بعد ازاں رکن قانون ساز کونسل کے کویتا نے اظہار تعزیت کیلیے مٹ پلی منڈل روانہ ہوٸ رکن پارلمنٹ بالکہ سمن کے والد کا حالیہ دنو دیہانت ہوگیا تھا۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS