آر بی آئی :22سمتبر سے بند ہوجائیں گے یہ بنیک،صارفین نہیں نکال پائینگے اپنا پیسہ،ریزور بینک نے دی اہم معلومات

0

دانش رحمٰن
نئی دہلی :بینک صارفین کے پیسوں کے تحفظ کے لئے بنیک کے طریقہ کار پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہے۔ غلطی پکڑے جانے پر بنیک پر جرمانہ لگایا جاتا ہے یا پھر لائسنس کینسل بھی کردیا جاتا ہے۔ ریزور بنیک نے اسی طرح کا کڑا قدم اٹھاتے ہوئے ایک اور بنیک کا لائسنس ملتوی کردیا ہے۔پونے کے اس بینک کا اگست میں لائسنس کینسل کردیا تھا۔اب آر بی آئی کی کارروائی کے 1مہینے بعد بنیک کو اپنا کاروبار بند کرنے پڑے گا۔ریزرو بنیک کے فیصلے کے بعد 22سمتبر ےسے اس بنیک کی بنیکنگ حقدمات بند ہوجائیں گی۔ آر بی آئی نے اب تک کئی بینکوں کا اور فائنینشل اداروں کا لائسنس ملتوی کردیا ہے۔ حال ہی میں آر بی آئی نے ایک اور بینک کا لائسنس ملتوی کردیا ہے۔ جس کے بعد بینک کو اسی مہینے سے اپنا کاروبار بند کرنا پڑے گا۔ بینک میں اکائونٹ رکھنے والے کروڑوں صارفین کے لئے بڑی خبر ہے۔ اگر آپ کا بھی بینک میں اکائونٹ ہے تو جان لے ریزور بینک جلدہی بینک کو بند کرنے جارہا ہے۔ آربی آئی کی طرف سے بینک کے لئے کئی طرح کے احکامات جاری کئے جاتے ہیں۔ سبھی بینک کو ان احکامات کو ماننا ضروری ہے۔ ساتھ ہی آر بی آئی ہی بینکوں کے لئے سبھی طرح کی ہدایت تیار کرتا ہے۔
22سمتبر کو بند ہوجائیں گے بینک: آپ کو بتادیں کے آر بی آئی کی جانب سے کئی بینکوں اور فائنینشل اداروں کا لائسنس کینسل کیا جاچکاہے ۔ وہیں اب ریزور بینک نے ایک اور بینک کا لائسنس کینسل کرنے کا فیصلہ لیا ہے۔ آر بی آئی کے اس فیصلے کے بعد 22سمتبریعنی اسی مہینے سے یہ بینک بند ہو جائیں گے۔
کیوں کینسل کیا گیا لائسنس ؟
ریزور بینک نے بتایا کہ ہے کہ بینک 22سمتبر کو اپنا کاروبار بند کردے گا۔ اس کے بعد صارف نہ تو اپنا پیسہ جمع کر پائیں گے اور نہ ہی نکال پائیں گے۔ اس کے علاوہ کسی بھی طرح کے فائنینشل ٹرانزیکشن بھی نہیں کرپائیں گے۔آر بی آئی نے بتایا ہے بینک کے پاس کافی سرمایہ اور آگے کمائی کی امید نہیں ہے۔ اسی وجہ سے اس بینک کا لائسنس کینسل کیا جارہا ہے۔۔
ملنگے 5 لاکھ روپے : ریزور بینک کے قوانین کے مطابق، بینکنگ ریگولیشن ایکٹ 1949 کے دفعہ 56کے ساتھ دفعہ 11(1)اور دفعہ 22 (3)ڈی کے دفعات کی تعمیل نہیں کرتا ہے۔ بینک دفعات 22(3)اے،(بی)22 (3)(سی) 22 (3)(ڈی) اور 22 (3)(ای) کی احکامات کو ماننے میں ناکام رہا ہے۔ ڈی آئی سی جی سی دفعات ،1961کے دفعات کے مدے نظر ہر ایک اکائونٹ ہولڈر 5,00,000روپے تک بیما جمع بیما دعویٰ رقم حاصل کرنے کا حقدار ہوگا۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS