آر بی آئی نے 20-2019 کیلیے جی ڈی پی کی شرخ میں کی تخفیف

0

ممبئی: آر بی آئی نے 20-2019 کے جی ڈی پی کے تخمینے میں تخفیف کردی ہے۔ جبکہ ریپو ریٹ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ اس بار جی ڈی پی 5 فیصد رہنے کی قیاس آرائی کی جارہی ہے۔ اس سے قبل 6.1 فیصد تھا۔
غور طلب ہے کہ معیشت کو سنبھالنے کے لیے ریزرو بینک آف انڈیا جمعرات کو مسلسل چھٹی بار ریپو ریٹ  کی شرح میں تخفیف کرسکتا ہے۔ لیکن ریزرو بینک آف انڈیا نے ریپو ریٹ کو 5.15٪ ، ریورس ریپو ریٹ 4.90٪ اور بینک شرح 5.40 پر مستحکم رکھا ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS