راہل گاندھی کا اندرا گاندھی کو خراج عقیدت

0

نئی دہلی،  کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے اتوار کو سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کو دلی خراج عقیدت پیش کیا۔
مسٹر گاندھی نے آج صبح سابق وزیر اعظم کی سمادھی شکتی استھل کا دورہ کیا اور انہیں پھول چڑھائے۔

اندرا گاندھی نے 1966 سے 1977 کے درمیان مسلسل تین بار ملک کی باگ ڈور سنبھالی۔ اس کے بعد وہ 1980 میں دوبارہ اس عہدے پر پہنچیں اور 31 اکتوبر 1984 کو اس عہدے پر رہتے ہوئے انہیں قتل کر دیا گیا۔

 

 

 

 

 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS