نی دہلی (ایجنسی): کانگریس کے سابق صدر اور پارٹی ایم پی راہل گاندھی کو اپنی بھارت یاترا کے دوران کئی قسم کی چلینز کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ چاہئے وہ پیدل چلنا ہو،آرام اور سہولیات سے دور رہنا۔ جس میں ان کی سیدھی ٹکر ایک ننے سے بچے سے ہوئی تھی۔ بچہ کے ساتھ انہوں نے اس دوران پوش اپ کئے۔ چونکہ اس دوران کچھ کانگریسیوں کے پسینے بھی چھوٹ گئے۔ بھارت جوڑو یاترا کے پورٹل پر موجود معلومات کے مطابق یہ معاملہ 11 اکتوبر 2022کا ہے۔ سفر کے دوران گاندھی نے ایک بچے کے ساتھ پوش اپ چیلنج میں حصہ لیا۔ مائکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ٹوئٹ پر اس واقعہ سے جڑی ویڈیو سامنے آئی ہے۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS