جگتیال : مرکزی حکومت کی جانب سے ڈیزیل اور پٹرول اور دیگر اشیائیے ضروریہ کی مسلسل قیمتوں میں اضافہ پر عوام کاجینا مشکل ہوگیا ہے بی جے پی سرکار ہٹاو دئیش بچاو کے نعروں کے ساتہ یوتھ کانگریس جگتیال میں انو کہا انداز میں بدن سے شٹس نکالکر بنین پر احتجاج منظم کیا گیا مر کزی حکومت کے خلاف نعرہ بازی کر تے ہوئے نظر آرہے تہے. جگتیال ضلع صدر یوتھ کانگریس جی مادھو مخاطب کرتے ہوئے کہا کے آئے دن ڈیزیل اور پٹرول کی قمتوں میں اضافہ ہورہاہے اسی طرح انسانی زندگی کے لیئے ا ستعمال ہونے والی اشیاء ضروریہ کھانے کا تیل صرف ایک ماہ میں ایک لیٹر تیل 200 روپیئے ہوگیا ہے انہوں نے کہا کے عوام کرونا وائرس جیسی وباء سے پریشان ہے اور لاک کی واجہ سے بے روز گار ہے ریاستی ومرکزی حکومتوں کی من مانی راج چلا رہے ہیں اخلاقی طورپر اپنے عہدوں سے استفیْ دیکر سیاست سے سنیاسی لیں کہا اور کہا کے ملکی سطح پر عوام کو خاصکر.کمزور طبقات کو مکمل مالی امداد کر نے کا مطالبہ کیا ہے اس مو قع پر مکثر علی نہال محمد ریا ض خواجہ معین الدین ندیم راجیش کریشنا مادھو شکیل ہریش مہندر نکا جیون اور دیگر موجود تہے
جگتیال ضلع تلنگانہ انڈیا سے حافظ عابد کی رپورٹ