پرینکا کا خواتین پریم،40 فیصد خواتین کو ٹکٹ دینے کا وعدہ

0
image:google.com

لکھنؤ(ایجنسی): کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے اعلان کیا ہے کہ کانگریس پارٹی اترپردیش میں اگلے سال ہونے والے اسمبلی انتخابات میں 40 فیصدی خواتین کو ٹکٹ دے گی۔ پرینکا گاندھی واڈرا نے منگل کو پارٹی کے ریاستی دفتر پر پریس کانفرنس میں کہا کہ اترپردیش کی سیاست میں خواتین کی شراکت داری بڑھانے اور انہیں بااختیار بنانے کے لئے کانگریس نے آج یہ اہم فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ ریاست کی ہر اس خاتون کے لئے ہے, جو تبدیلی چاہتی ہے انصاف چاہتی ہے اور ایسا اسی وقت ممکن ہے جب اس میں یکسانیت اور سماجی سیکورٹی کا احساس پیدا ہوسکے۔
پرینکا گاندھی واڈرا نے منگل کو پارٹی کے ریاستی دفتر پر پریس کانفرنس میں کہا کہ اترپردیش کی سیاست میں خواتین کی شراکت داری بڑھانے اور انہیں بااختیار بنانے کے لئے کانگریس نے آج یہ اہم فیصلہ کیا ہے۔پرینکا گاندھی واڈرا نے منگل کو پارٹی کے ریاستی دفتر پر پریس کانفرنس میں کہا کہ اترپردیش کی سیاست میں خواتین کی شراکت داری بڑھانے اور انہیں بااختیار بنانے کے لئے کانگریس نے آج یہ اہم فیصلہ کیا ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS