نئی دہلی: وزیراعظم نریندر مودی نے جمعرات کوعظیم مجاہد آزادی لوک مانیہ بال گنگا دھر تلک اور چندر شیکھر آزاد کو ان کے یوم پیدائش پر خراج تحسین پیس کی۔۔
لوک مانیہ تلک کا آج 164 واں اور شہید چندر شیکھر کا 114 واں یوم پیدائش ہے۔
مودی نے دونوں کے یوم پیدائش پر خراج تحسین پیس کی۔،اور ٹوئت کیا، مادر وطن کے دو سپوت لوک مانیہ تلک بال گنگا دھر تلک اور چندر شیکھر آزاد کوان کے یوم پیدائش پر خراج تحسین پیس کی۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS