نیرو مودی پر پی این بی بینک کا 13700 کروڑ روپے گھپلا كرنے كا الزام ہے ۔نیرومدوی ملک چھوڑ کر برطانیہ کے
شہر لندن میں مقیم ہیں۔ نیرو مودی تقریباً9مہینے سے لندن میں ره رہے ہیں۔ پی این بی کے مجرم نیرو مودی کو كورٹ نے
پریوینشن آف منی لانڈرنگ ایکٹ (پی ایم ایل اے)كے تحت مفرور معاشی مجرم قرار دیا ہے۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے
نیرو مودی کے خلاف عرضی دائر کی تھی۔ مفرور معاشی مجرمانہ قانون کے تحت نیرومودی ملك كےدوسرے مفرور ثابت
هوئے هیں۔ جنوری میں پی ایم ایل ایے کورٹ نے شراب كے کاروباری وجےمالیاكو مفرور ثابت کیا تھا۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS