سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجپاکسہ دہلی راشٹرپتی بھون پہنچنے۔صدر رام ناتھ کووند اور وزیر اعظم نریندر مودی نے گوٹابایا راجپاکسہ کا استقبال کیا۔
سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجپاکسہ نے کہا بطور صدر اپنے دور حکومت میں،سری لنکااور بھارت کے تعلقات کو مٰیں ایک اعلی سطح پر لے جانا چاہتا ہوں۔ طویل عرصے سے دونوں ممالک میں بہتر دوستی ہے۔سری لنکا کے صدر نے مزید کہا ہمیں معاشی ترقی اور اپنے لوگوں کی سلامتی کے لئے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔
ساتھ ہی سری لنکا کے صدر نے راجگھاٹ پر مہاتما گاندھی کو خراج تحسین پیش کی۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS