وزیر اعظم نریندر مودی نے مشرقی ہندوستان کے کچھ حصوں میں طوفان اور موسلا دھار بارش کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے سائکلون بلبل کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال کے بارے میں بات کی۔انہوں نے عوام کو مرکز سے ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی ہے۔
بنگال کے وزیر برائے ڈیزاسٹر مینیجمینٹ جاوید خان نے طوفان کے حوالے سے اہم اطلاع دی ہے۔انہوں نے بتایا کہ بل بل طوفان سے 2 لاکھ9700 لوگ متاثر ہیں۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS