پیگاسس معاملہ کو ایوان بالا میں نہیں اٹھانے کی اجازت

0

نئی دہلی: (یو این آئی) آج ایوان بالا راجیہ سبھا کے چیئرمین ایم وینکیا نائیڈو نے پیگاسس مسئلہ کو ایوان میں اٹھانے کی اجازت نہیں دی ۔
آج ایوان کی کارروائی شروع ہونے پر ونکیا نائیڈو نے کہا کہ اس سلسلے میں نوٹس موصول ہوئے ہیں۔ اس سے قبل کے اجلاس میں بھی اسی طرح کے نوٹس موصول ہوئے تھے۔ ابھی اس معاملے کو اٹھانے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS