پاکستانی صدر ہوگئے کورونا سے متاثر

0

اسلام آباد (ایجنسیاں): پاکستان کے وزیراعظم عمران خان جہاں کورونا سے صحت یاب ہوئے، تو صدر عارف علوی کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں۔وہ چینی ویکسین کی پہلی ڈوز لے چکے ہیں۔ علوی نے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ میں کووڈ19-سے متاثر پایا گیاہوں۔اللہ سبھی کووڈ متاثرین پر رحم کرے۔ میں نے ویکسین کی پہلی ڈوز لے لی تھی، لیکن دوسری ڈوز کے بعد اینٹی باڈی بننا شروع ہوتا ہے، جو اگلے ہفتے لگنے والی ہے۔ برائے مہربانی احتیاط برتیں۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS