اسلام آباد: (یو این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لیڈر رکن پارلیمان محمد اعظم خان کو پاکستان کے صوبہ سوات میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔جیو نیوز نے جمعرات کو نامعلوم ذرائع کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ صوبہ سوات سے پی ٹی آئی کے لیڈر رکن پارلیمنٹ محمد اعظم خان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS