اپنی بیان بازی سے ہمیشہ سرخیوں میں رہنے والے آل انڈیا مجلسہ اتحادالمسلمین کے سبربراہ اسد الدین اویسی نے مہاراشٹرا میں چل رہے سیاسی بحران کے چلتے بیان دیا ہے،اویسی نے کہا کہ ہم نہ تو بی جے پی کی حمایت کریں گئےاور نہ ہی شیو سینا کی،دونوں ہی ہندووادی سیاسی پارٹی ہیں ۔جس پارٹی کے پاس نمبرہیں وہ پارٹی کو اپنی حکومت بنا لے ۔ہم کسی بھی پارٹی کی حمایت نہیں کریں گے۔این سی پی اور کانگریس پر نشانہ سادھتے ہوئے کہا کہ عوام کو اب سب معلوم ہو چکا ہے کہ کون کسکے ساتھ ہے۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS