اکھلیش نے اوپینین پول کو ’اوپیم پول‘ قرار دیا

0

لکھنؤ: سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے نیوز چینلوں پر دکھائے جانے والے اترپردیش اسمبلی الیکشن کے اوپینین پول پر بدھ کو طنز کستے ہوئے اسے ’اوپیم پول‘قرار دیا۔ انہوں نے کہاکہ ’بی جے پی کے لیڈر اپنے بیانات سے الیکشن کو دوسری سمت میں لے جانا چاہتے ہیں۔ وہاٹس ایپ پر تمام افواہیں پھیلائی جارہی ہیں۔ اوپنین پول درحقیقت اوپیم (افیم) پول ہے۔ ہمیں اس سے چوکنا رہنا ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS