نئی دہلی (ایجنسی) :ایک روزہ کینسر بیداری مہم، لوگوں کو اس مرض کے بارے میں ایور کرنے کے لئے اس پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس مہم میں ایک سماج سیوئی تنظیم AWOSPHR نے ایک روزہ بیداری کیمپ لگاکر لوگوں کو ووٹ کی اہمیت بتائی تاکہ کہ لوگ اس مرض کے بارے میں جو پریشانی ہورہی ہے اس پریشانی سے انہیں کچھ راحت مل سکے اور اس کے ساتھ ہی ساتھ اس تنظیم نے اس طرح کا پروگرام کر کے لوگوں کو جاگروک کرنے کی کوشش کی ہے۔ یہ کمیپ ہرش وہار میں منعقد کیا گیا۔ ’AWOSPHR‘ایکٹو ویلفیر آرگنائیزیشن فار سوشل پرابلم اینڈ ہیومن رائٹس نامی تنظیم کے کام کو لیکر لوگوں نے بہت تعریف کی۔ پروگرام میں ادارے کے سیکرڑی بابر علی، شاہینہ پروین اور دیگر لوگوں کا شکریہ ادا کیا ۔
ایک روزہ کینسر بیداری مہم
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS