پرکاش پرو کے موقع پر طاق و جفت اسکیم نافذ نہیں

0

دارالحکومت دہلی میں طاق و جفت اسکیم جاری ہے۔4تا15نومبر طاق وجفت اسکیم نافذ رہے گی۔
اس بیچ برسراقتدار عام آدمی پارٹی نےلوگوں کو راحت دی ہے۔بابا گرونانک جی کے یوم پیدائش پرکاش پرو کے موقع پر طاق وجفت دو دنوں کے لیے ہٹادیا ہے۔
دہلی میں11اور 12نومبر کو آڈ ایون نافذ نہیں رہے گا۔حکومت کے اس اعلان سے عقیدت مندوں نے راحت کی سانس لی ہے۔
 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS