دہلی پولیس ذرائع کے مطابق جے این یو تشدد کے سلسلے میں پریا رنجن کمار ، سچیتا تالقدر کے نام پوچھ گچھ کے لئے نوٹس جاری کردیئے ہیں۔ فرانزک ٹیم بھی آج یونیورسٹی پہنچے گی۔ دہلی پولیس کے مطابق یہ ان چند افراد کی فہرست میں شامل ہیں جن کا یونیورسٹی کیمپس میں تشدد بڑھکانے میں قردار ہے۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS