نتن گڈکری:این سی پی کانگریس،شیو سینا میں اتحاد موقع پرست

    0

    مہاراشٹرمیں سیاسی سرگرمیوں کے بعد این سی پی اور شیو سینا کی اتحادی حکومت بننےجا رہی ہے۔جس کے متعلق مرکزی وزیر نتن گڈکری نے کہا کہ شیو سینا اور این سی پی کے مابین نظریاتی اختلافات ہیں۔شیو سینا اور این سی پی-کانگریس کا یہ اتحاد موقع پرستی پر مبنی ہے،وہ مہاراشٹرا میں مستحکم حکومت نہیں دے پائیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ مہا راشٹر میں یہ اتحادی حکومت بننے کے بعد بھی زیادہ آگے تک نہیں جا پائےگی۔  
     

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS