نربھیا عصمت ریزی معاملہ: اکشے کی عرضی پر 1 بجے فیصلہ

0

نئی دہلی: نربھیا عصمت ریزی اور قتل معاملے میں میں ملزم اکشے کمار سنگھ نے نظر ثانی کی عرضی داخل کی تھی۔ جس پر آج سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی ہے، جسٹس آر بانومتی، جسٹس اشوک بھوشن اور جسٹس اے ایس بوپننا کی بنچ نے سنوائی کی ہے۔ ملزم اکشے کے وکیل اے پی سنگھ نے کہاکہ اس معاملے میں میڈیا کا پریشر ہے، وکیل نے جانچ پر بھی سوال اٹھائے ہیں۔ جس پر سپریم نے کہاکہ جب کورٹ فیصلہ سنا چکا ہے تو یہ نیا فیکٹ کیوں ، وکیل نے کہاکہ ہم نے سی بی آئی جیسی ایجنسی سے جانچ کا مطالبہ کیا تھا۔ واضح رہے کہ اکشے کی عرضی پر ایک بجے تک فیصلہ آجائے گا۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS