نربھیا معاملہ: مجرم پون نے ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا

0

نئی دہلی: نربھیا آبرو ریزی اور قتل معاملے میں مستقل طور پر مختلف پہلو سامنے آرہے ہیں۔ 22جنوری کو ان سبھی کو پھانسی ہونی تھی۔ صدر جمہوریہ نے رحم کی درخواست بھی خارج کردی ہے۔ لیکن اب ایک نیا پہلو سامنے آیا ہے۔ نربھیا عصمت ریزی اور قتل کا مجرم پون نے ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔ واضح رہے کہ ہائی کورٹ نے اس کے نابالغ ہونے کی عرضی کو خارج کردیا تھا۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS