مرکزکے زیرانتظام ریاستوں کا آج مرکزی حکومت نے نقشہ جاری کردیا ہے۔ حکومت نے جموں و کشمیر اور لداخ یونین ٹریٹری کا نقشہ جاری کیا ہے۔
واضح رہے کہ31اکتوبر2019کو باضابطہ طور یونین ٹریٹری دو ریاستیں قرار پائی ہیں۔
غور طلب ہے کہ جموں کشمیر کے نئے لیفٹنٹ گورنر جی سی مرمو اور لداخ کے آرکے ماتھر لیفٹنٹ گورنر بنائے گئے ہیں۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS