جے این یو تشدد: کرائم برانچ ٹیم کے سامنے نہیں ہوئے پیش اکشے،روہت

0

نئی دہلی: دہلی پولیس کرائم برانچ کی خصوصی انویسٹی گیشن ٹیم نے جے این یو تشدد معاملے میں اکشت،روہت اور چنچن کو طلب کیا ہے۔ ایس آئی ٹی نے ان لوگوں کو جے این یو تشدد کیس میں پوچھ گچھ کر کے ان کے بیانات کو رکورڈ کرنے کے لئے طلب کیا ہے۔
دراصل ایس آئی ٹی نے اکشے اور روہت کو اس معاملے کی پوچھ گچھ کے لیے اس سے قبل بھی دو مرتبہ طلب کیا تھا،لیکن اکشے اور روہت ایس آئی ٹی کے سامنے پیش نہیں ہوئے ۔  

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS