دہلی کورٹ سے بھیم آرمی کے چیف چندر شیکھر آزاد کو ملی ضمانت  

0

شہریت قانون کے خلاف مظاہرے کے دوران بھیم آرمی کے چیف چندر شیکھرآزاد کو مظاہرین کو بھڑکانے اور اکسانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ جس پر عدالت میں سماعت چل رہیں تھیں۔ کئی سماعتوں کے بعد دہلی کی عدالت نے بھیم آرمی چیف چندر شیکھر آزاد کو ضمانت دے دی ہے ۔ عدالت نے چندر شیکھر آزاد کو 16 فروری تک دہلی میں کوئی احتجاج نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔
 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS