راجستھان: نومولود بچوں کی اموات پر سپریم کورٹ میں عرضی دائر 

0

سپریم کورٹ میں ایک درخواست دائر کی گئی ہے جس میں یہ اپیل کی گئی ہے کہ راجستھان میں نومولود بچوں کی اموات معاملے کی تحقیقات سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جج کی نگرانی میں کی جائے۔
یہ درخواست وکیل ششانک دیو سودھی نے پیتیشنرس کے لئے دائر کی تھی – جس میں ڈاکٹر کے کے اگروال اور سماجی کارکن بی مشرا اس میں شامل ہیں۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS