بجٹ عوامی جذبات کے مطابق ہوگا:جگدیش دیوڑا

0

بھوپال: (یو این آئی)مدھیہ پردیش کے وزیر خزانہ جگدیش دیوڑا نے آج اسمبلی میں پیش کیے جانے والے مالی سال 2022-23 کے بجٹ کے بارے میں کہا کہ یہ بجٹ عوام کے جذبات کے مطابق ہوگا۔ جگدیش دیوڑا نے اسمبلی میں ریاستی حکومت کا عام بجٹ پیش کرنے سے قبل اپنے ٹویٹ کے ذریعے کہا کہ مدھیہ پردیش حکومت کا یہ بجٹ عوامی جذبات کے مطاب ہوگا، عوامی مفاد کا بجٹ ہوگا۔ اس بجٹ میں تمام طبقات کا خصوصی خیال رکھا جائے گا۔ قبل ازیں بجٹ پیش کرنے سے پہلے انہوں نے اپنی اہلیہ کے ساتھ پوجا-ارچنا کی۔
ریاستی حکومت کا مالی سال 2022-23 کا بجٹ آج مدھیہ پردیش اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS