لیبیا: پہلی خاتون وزیرخارجہ عہدے کا حلف لیں گی

0

طرابلس(ایجنسیاں) :لیبیا میں گزشتہ سال دسمبر میں انتخابات کے بعد اقوام متحدہ کے تعاون سے وزیراعظم عبدالحامد کی عبوری حکومت قائم ہوئی ہے۔ لیبیا کی پہلی خاتون وزیرخارجہ نجلا المنگوش کے ہمراہ 4 دیگر خواتین بھی کابینہ کی رکنیت کا حلف لیں گی۔ لیبیاکی خواتین نے حکومتی سطح پر خواتین کی نمائندگی کو خواتین کے لیے حوصلہ افزا قرار دیاہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS