نئی دہلی: ملک میں احتجاجی مظاہروں کا بڑے پیمانے پر آغاز ہوچکا ہے۔ آج شہریت ترمیمی قانون کے خلاف لیفٹ نے آج بھارت بند بلایا ہے، اسی کے چلتے کرناٹک میں بائیں بازو کی جماعتوں نے شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف بنگلور میں احتجاج كيا۔ جس کے بعد گرفتاریاں شروع ہوچکی ہیں۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS